صبح بیدار ہونے کے بعد اور رات کو سونے سے پہلے چند بار یَا عَظِیْمُ پڑھنے سے عمر اور اقبال میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ اسم آیت الکرسی کی تفسیر اور اس کے اندر اسم اعظم کی طرف اشارہ ہے۔ یَا عَظِیْمُ کا ورد کرنے والا کبھی مفلس و قلاش نہیں ہوتا۔
آسیب سے نجات
اگر کسی گھر میں آسیب کا شبہ ہو اور گھر میں رہنے والے لوگ یہ محسوس کریں کہ اس گھر میں جن یا بھوت پریت کا بسیرا ہے یا گھر میں سانپ وغیرہ زیادہ نظر آتے ہوں تو ایک کاغذ پر اکیس(۲۱) مرتبہ یَا قَھَارُ لکھ کر گھر میں ہرے بھرے درخت کی شاخ میں […]
پڑھنے میں دل نہ لگنا
ماں باپ کو اولاد کی طرف سے یہ شکایت رہتی ہے کہ بچے پڑھنے لکھنے میں دل چسپی نہیں لیتے۔ دل چسپی نہ ہونے کی بنا پر بچے کُند ذہن ہو جاتے ہیں۔ اگر ان کو کچھ پڑھایا جاتا ہے تو وہ بھول جاتے ہیں۔ بچوں کے اندر سے کُند ذہنی ختم کرنے کے لئے […]
عقیدہ کی کمزوری
انسان کے اندر جب عقیدہ کمزور ہو جاتا ہے تو وہ طرح طرح کے وسوسوں میں گرفتار ہو جاتا ہے۔ کبھی خیال آتا ہے میرے اوپر کسی نے جادو کر دیا ہے، کبھی سوچتا ہے کہ میرے اوپر کسی جن بھوت کا اثر ہے۔ شیطان اس کے دماغ میں یہ بات بھی ڈالتا ہے کہ […]
دشمن پر غلبہ
فجر کی نماز کے بعد پانچ سودس (۵١۰) مرتبہ یَا خَافِضُ کا ورد کرنے سے دلی مرادیں پوری ہوتی ہیں۔ دشمن پر غلبہ حاصل ہوتا ہے۔
سفر میں آسانی
مخلوق کی نظر میں عزت و وقار حاصل کرنے کے لئے اور اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے احتیاج نہ رکھنے کے لئے، سفر میں حفاظت اور آسانی حاصل کرنے کے لئے ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یَا مُعِزُّ پڑھیں۔ راہ سلوک کا کوئی مسافر جمعہ کی نماز کے بعد سے عصر کی نماز […]
رضائے الٰہی
یَا عَدْلُ کی تاثیر یہ ہے کہ اس نام کا ورد رکھنے والا ہر معاملہ میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے اور راضی برضا رہتا ہے۔ اچھے لوگوں کو دوست رکھتا ہے اور ظالم و جابر لوگوں سے دور رہتا ہے۔
استخارہ
اگر کسی کام کے لئے استخارہ کرنا چاہیں تو اول وقت عشاء کی نماز پڑھ کر ۱۱۰۰ مرتبہ یَا خَبِیْرُ اَخْبِرْنِی پڑھیں اور بات کئے بغیر کان کے نیچے ہاتھ رکھ کر سیدھی کروٹ سو جائیں۔ انشاء اللہ خواب میں معلومات حاصل ہو جائیں گی۔ یَا خَبِیْرُ کا بکثرت ورد کرنے والا قدرت کے فارمولوں […]
رزق میں فراوانی
اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا: “اے آل داؤد شکر کو اپنا شعار بنا لو کہ شکر کرنے والے بندے قلیل ہیں۔” یَا شَکُوْرُ کا ترجمہ۔۔۔۔۔۔اے قدردان نہایت قدر کرنے والے۔ اس مبارک نام کی خاصیت یہ ہے کہ جو شخص اس نام کو سونے سے پہلے اکتالیس (۴۱) مرتبہ یا سو (۱۰۰) […]
دوران سفر آسانیاں
سفر جہاز کا ہو، کشتی کا ہو یا ریل کا، سفر کرنے سے پہلے کاغذ پر تین تین خانوں اور چار سطرون میں یَا حَفِیظُ لکھ کر کاغذ کو تہہ کر کے تعویذ بنا لیں اور تعویذ اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ اللہ تعالیٰ سفر کی ہر صعوبت سے محفوظ رکھے گا اور دوران سفر غیب […]
عزت و مرتبہ میں اضافہ
اللہ تعالیٰ کا نام یَا جَلِیْلُ چاندی کے پترے پر کندہ کرا کے اپنے پاس رکھنے سے عزت و مرتبہ میں اضافہ ہوتا ہے۔ ***** کرم کرنا اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی صفت ہے جس پر ساری کائنات قائم ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ کا کرم محیط نہ ہو تو دنیا ایک سیکنڈ بھی قائم نہیں […]
چوری اور ڈکیتی سے حفاظت
چوری، ڈکیتی اور دشمنوں سے گھر کی حفاظت کے لئے رات کو سونے سے پہلے یَا رَقِیْبُ تین مرتبہ پڑھ کر گھر کے چاروں کونوں میں پھونک مار دیں۔ اللہ تعالیٰ حفاظت کریں گے۔ اگر کوئی شخص ناسور میں مبتلا ہو اور ناسور کسی طرح اچھا نہ ہوتا ہو تو تین سو مرتبہ یَا رَقِیْبُ […]
سر میں درد
اگر کسی شخص کے سر میں اس قسم کا درد ہو جس کی بظاہر کوئی تشخیص نہ ہو سکے اور کسی علاج سے فائدہ نہ ہو تو اس کے لئے سامنے بٹھا کر مریض سے کہا جائے کہ وہ دونوں ہاتھوں سے اپنا سر پکڑے۔ عامل دل ہی دل میں سات مرتبہ یَا مُجِیْبُ پڑھے […]
کشف القبور
تصوف میں ایک مقام کشف القبور ہے یعنی مرنے کے بعد جس مقام پر روحیں رہتی ہیں وہاں وہ کس حال میں ہیں، کس طرح کی زندگی گزار رہی ہیں اور اس دنیا کے شب و روز ماہ و سال کیسے ہیں نیز روحوں سے بات چیت اور ملاقات کے عمل کو کشف القبور کہا […]
تجلی کا انکشاف
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: “میں ہی ابتدا ہوں، میں ہی انتہا ہوں، میں ہی ظاہر ہوں، میں ہی باطن ہوں اور اللہ ہر چیز کو محیط ہے۔” جو چیز ہر شئے پر محیط ہے، سمجھنے کے لئے اسے ہم تجلی کہتے ہیں۔ تجلی الٰہی ہر چیز پر محیط ہے یعنی ہر چیز تجلی میں […]
حسب منشاء شادی
آج کل لڑکیوں کی شادی کا مسئلہ ماں باپ کے لئے پریشانی کا سبب بنا ہوا ہے۔ گھر گھر شادی کے انتظار میں لڑکیاں بوڑھی ہو رہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ماں باپ کی راتوں کی نیند حرام ہو گئی ہے۔ اس گھمبیر مسئلہ کے حل کے لئے یَا لَطِیْفُ […]
