اجازت

قانون یہ ہے کہ جب کوئی عامل کسی دوسرے کو اپنا عمل بخش دے تو جسے یہ عمل بخشا گیا ہے اس کے اندر بھی یقین کا وہی پیٹرن (Pattern) بن جاتا ہے جو عامل کا ہے اور ذہن میں یہ بات راسخ ہو جاتی ہے کہ ہم ایسا کریں گے تو ایسا ہو گا۔ […]

ہر قسم کی بیماری سے نجات

اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے، وضو بغیر وضو یَا سَلَامُ کا ورد کرنے سے آدمی آفات ارضی و سماوی سے اور دنیاوی مصیبتوں سے محفوظ رہتا ہے۔ تینتیس (۳۳) مرتبہ پانی پر دم کر کے بیمار کو پلانے سے ہر قسم کی بیماری دور ہو جاتی ہے۔ اس اسم مبارک کی برکت سے گھر میں رزق […]

نماز جنازہ

کُلُّ نَفْسٍ ذَائقَۃُ الْمَوْتِ کے مصداق ہر شخص کو جو پیدا ہوا ہے وقت مقررہ پر اس عالم اسباب و وسائل سے دوسرے عالم میں جانا ہے۔ مذہب انسانوں کے اوپر ایک دوسرے کے حقوق عائد کرتا ہے۔ آدمی جب مر جاتا ہے تو پس ماندگان کے اوپر بھی مرنے والے کے حقوق عائد ہوتے […]

اللہ پاک کے نام

ھُوَ اللّٰہُ الْخَالِقُ الْبَارِیءُ الْمُصَوِّرُ لَہُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی ھُوَ اللّٰہُ الْذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوْ شمار الفاظ معانی شمار الفاظ معانی 1 الله 2 الرَّحْمٰنُ بہت بخشنے والا 3 الرَّحِيمُ بہت رحم والا 4 المَلِكُ شہنشاہ 5 القُدُّوسُ بزرگ تر 6 سَلَامُ سلامت رکھنے والا 7 مُؤْمِنُ امن دینے والا 8 مُهَيْمِنُ نگہبان 9 عَزِيزُ […]

احساس کمتری کا علاج

احساس کمتری ایک ایسا جذبہ ہے جس میں آدمی بات بے بات رنج و غم میں مبتلا رہتا ہے اور معمولی سےمعمولی بات کو اپنے لئے پریشانی بنا کر افسردہ دل ہو جاتا ہے۔ اور یہ بات اس وقت پیدا ہوتی ہے جب آدمی کے اندر قوت ارادی کمزور ہو جاتی ہے۔ کمزور قوت ارادی […]

آنکھوں میں روشنی

اسٹیل کے برتن میں پانی پکا کر ٹھنڈا کریں۔ زوال کے وقت ۴۱ مرتبہ یَا رَحْمٰنُ پڑھ کر پانی پر دم کریں۔ دم شُدہ پانی چاندی کی سلائی سے آنکھوں میں لگائیں۔ اس اسم کی برکت سے آنکھوں کے امراض جو گرمی، سردی، چوٹ، گرد و غبار اور دھواں لگنے سے لاحق ہوتے ہیں ختم […]

ہر دل عزیز ہونے کا طریقہ

بلند مرتبہ حاصل کرنے، عزت و وقار کے ساتھ رہنے، اپنے پرایوں میں ہر دل عزیز ہونے، نیز چہرہ پر وجاہت اور کشش پیدا کرنے کے لئے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک سو ایک مرتبہ یَا رَحِیْمُ کا ورد کریں اور ہاتھ چہرے پر پھیر لیں۔

سعادت مند اولاد

شادی کے بعد جب اللہ تعالیٰ خوشی کا دن دکھائیں اور ماں کی کوکھ بھر جائے صبح شام ۱۰۰ مرتبہ یَا قُدُوْسُ پڑھ کر ماں اپنے پیٹ پر پھونک مارے۔ بچہ خوش اخلاق، باکردار، خوبصورت اور والدین کا فرماں بردار پیدا ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے اس نام کی برکت سے یہ بچہ ایسے اوصاف […]

محبت والا شوہر

عشاء کی نماز کے بعد گیارہ سو (۱۱۰۰) مرتبہ یَا مُؤْ مِنُ پڑھ کر آنکھیں بند کر کے بیٹھ جائیں اور یہ تصور کریں کہ میں عرش کے سائے میں ہوں اور شوہر نیچے ہے۔ جب یہ تصور قائم ہو جائے تو شوہر کے اوپر پھونک مار دیں۔ بات کئے بغیر بستر میں چلی جائیں […]

غیبی انکشافات

تہجد کی نماز کے بعد ایک ہزار مرتبہ یَا مُھَیْمِنُ پڑھ کر مراقبہ کرنے سے غیب کی دنیا سامنے آ جاتی ہے۔ اور گم شدہ چیزیں ارادہ کے ساتھ نظر کے سامنے آ جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا یہ اسم تین روز تک ایک ہزار ایک سو (۱۱۰۰) مرتبہ پڑھنا استخارہ ہے۔ اللہ کے فضل […]

ملازمت میں ترقی

کسی شخص کو ملازمت نہ ملتی ہو۔ نوکری سے برخاست ہو گیا ہو یا ترقی کی بجائے عہدہ یا منصب سے گرا دیا گیا ہو اور ہر طرح کی کوشش کرنے کے باوجود کامیابی نہ ہوتی ہو تو ایسی صورت میں آدھی رات گزرنے کے بعد باوضو دو نفل ادا کرنے کے بعد ننگے سر، […]

کمزور بچے

ایک سیر خالص سرسوں کے تیل پر ایک ہزار مرتبہ روزانہ یَا جَبَّارُ پڑھ کر دم کریں۔ اب اس تیل کو ان بچوں کے جسم پر مالش کریں جو لاغر اور کمزور ہوں اور جن کی نشوونما پیدائشی طور پر پوری نہ ہوئی ہو۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بچوں میں توانائی اور […]

کاروبار میں ترقی

کسی کاروبار کی ابتدا کرنے سے پہلے صبح، دوپہر، شام، رات یَا مُتَکَبِّرُ پڑھنے سے کامیابی یقینی ہو جاتی ہے۔ اس اسم کا مستقل ورد کرنے والا منکسر المزاج، حلیم الطبع ہوتا ہے۔ لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق اور خندہ پیشانی سے پیش آتا ہے۔ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنا اپنے لئے باعث سعادت […]

وسائل میں اضافہ

فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد ایسی جگہ بیٹھ جایئے جہاں سے نکلتا ہوا سورج نظر آئے۔ جیسے ہی اُفق سے سورج کی ٹکیہ نمودار ہو یَا بَاسِطُ پڑھنا شروع کر دیں۔ تریسٹھ (۶۳) مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کریں اور ہاتھ چہرے پر پھیر کر اٹھ جائیں۔ عمل کی مدت چالیس روز […]

سخت گیر حاکم کی تسخیر

ہر ماہ کے چاند کی چودہویں شب کو آدھی رات کے وقت ایک سو مرتبہ یَا رَافِعُ پڑھنے سے بندہ کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت راسخ ہو جاتی ہے اور وہ دنیا میں ہر کام اللہ کی خوشنودی کے لئے کرتا ہے۔ وَ الرَّاسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِہٖ کُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا […]

مقدمہ میں کامیابی

فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد یا رات کو سونے سے پہلے اول و آخر ۳۳، ۳۳ بار درود شریف کے ساتھ تین سو (۳۰۰) بار یَا مَالِکُ پڑھنے سے دشمن کے شر سے آدمی محفوظ رہتا ہے اور اللہ تعالیٰ مقدمہ میں کامیابی عطا فرماتے ہیں۔