بقر عید کے مسائل

نماز سے پہلے کچھ نہ کھانا، راستہ میں ذرا بلند آواز سے اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَا اِ لٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ پڑھتے ہوئے جانا، عرفہ یعنی نویں ذی الحجہ کی فجر کی نماز کے بعد سے تیرہ ذی الحجہ کی عصر کی نماز کے بعد تک کل […]

عورت اور مرد کی نماز کا فرق

عورتوں اور مردوں کی نماز ادا کرنے کے طریقے میں یہ فرق ہے کہ تکبیر تحریمہ کہتے وقت مرد کانوں تک ہاتھ اٹھائیں اور عورتیں صرف کاندھوں تک۔ مردوں کو ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا چاہئے اور عورتوں کو سینہ پر۔ مردوں کو رکوع میں اتنا جھکنا چاہئے کہ کمر اور سر ایک سیدھ میں […]

صدقۂ فطر کا بیان

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر رمضان کے روزے پورے ہونے کی خوشی میں شکر کے طور پر صدقہ فطر مقرر فرمایا ہے۔ صدقہ فطر ہر مسلمان صاحب نصاب پر واجب ہے۔ جو نصاب زکوٰۃ کا ہے وہی اس کا ہے۔ دونوں میں فرق یہ ہے کہ زکوٰۃ واجب ہونے کے لئے چاندی، سونا یا […]

نمازِ عیدین

دونوں عیدوں کی نماز گاؤں اور دیہات کے باشندوں پر واجب نہیں ہے۔ شہروں اور بڑے قصبات میں واجب ہے۔ عید کی نماز آبادی سے ہٹ کر عید گاہ میں قائم کرنا زیادہ باعث خیر ہے۔ مجمع کثیر ہونے اور شہر کا پھیلاؤ زیادہ ہونے کے سبب جمعہ اور عیدین کی نمازیں متعدد جگہوں پر […]

زکوٰۃ کے مسائل

زکوٰۃ ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے۔ قرآن کریم میں تقریباً بتیس مقامات پر نماز اور زکوٰۃ دونوں کا ایک ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔ نماز بدنی عبادت ہے اور زکوٰۃ مالی۔ نماز سے خالق اور مخلوق عبد اور معبود کے درمیان تعلق قائم اور استوار ہوتا ہے۔ اور زکوٰۃ سے اس کے […]

عقیقہ کے مسائل

اللہ کے فضل و کرم سے جب گھر کے آنگن میں پھول کھلے اور بچہ تولد ہو تو ساتویں دن اس کا نام رکھنا اور عقیقہ کر دینا سنت ہے۔ اگر ساتویں دن عقیقہ نہ کر سکے تو اس بات کا خیال رکھے کہ جب بھی کرے ساتواں دن پڑے۔ مثلاً اگر کوئی بچہ جمعہ […]

سجدۂ تلاوت کے مسائل

قرآن مجید میں چودہ آیتیں ایسی ہیں جن کو تلاوت کرنے کے بعد سجدۂ تلاوت کیا جاتا ہے۔ سجدۂ تلاوت کی آیت اگر نماز میں پڑھی ہے تو نماز میں بھی سجدہ ادا کرنا واجب ہے۔ سجدۂ تلاوت کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ بندہ پہلے کھڑا ہو جائے اور اَللّٰہُ اَکْبَرُ کہتا ہوا سجدہ […]

نماز جنازہ کے مسائل

نماز جنازہ فرض کفایہ ہے۔ اس کا یہ مطلب ہے کہ یہ فرض تو ہر اس مسلمان پر ہو جاتی ہے جسے میت کی خبر ہو جائے لیکن اگر ان سب میں سے چند آدمی بھی نماز جنازہ ادا کر لیں تو سب کے ذمہ سے یہ فرض اتر جاتا ہے۔ ہاں، کوئی بھی نہ […]

قبرستان میں پڑھنے کی دعائیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیارت قبور کے وقت بہت سی دعائیں منقول ہیں جو آپ خودبھی پڑھاکرتےتھےاور صحابۂکرامؓ کوبھی سکھاتےتھے۔ان میں سےچنددعائیں یہ ہیں: اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ دَارَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَ وَ اِنَّا اِنْشَآءَ اللّٰہُ بِکُمْ لَلَاحِقُوْنَ تم پر سلامتی ہو اے قوم مومن کے گھر والو! اور انشاء اللہ ہم تم سے ملنے […]

ثواب پہنچانے کا طریقہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ جو شخص قبرستان جائے اور وہاں سورہٰ یٰسٓ پڑھے تو اس روز وہاں کے مردوں سے عذاب کم کر دیا جائے گا۔ حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص قبرستان میں داخل ہو کر سورۂ فاتحہ، سورۂ اخلاص (قل ہو اللہ) اور سورۂ تکاثر […]

قربانی کے مسائل

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ قربانی کے دنوں میں قربانی سے زیادہ کوئی چیز اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں۔ قربانی کرتے وقت خون کا جو قطرہ زمین پر گرتا ہے وہ زمین تک پہنچنے سے پہلے مقبول بارگاہ ہو جاتا ہے۔ قربانی ہر اس عاقل و بالغ مقیم مسلمان پر […]

مسافر کی نماز

آدمی جب سفر میں ہوتا ہے تو اس کو کسی خاص مقام تک پہنچنے کی جلدی ہوتی ہے اور اس کا جسم بے آرام اور ذہن منتشر ہوتا ہے۔ اس لئے اس کے لئے صحیح طریقے پر صلوٰۃ قائم کرنا ممکن نہیں رہتا۔ وہ فرائض کی ادائیگی میں کسی قدر نرمی کا مستحق ہوتا ہے۔ […]

قرآن پڑھنے کے آداب

تلاوتِ قرآن کے وقت اگر اذان ہو جائے تو افضل یہ ہے کہ تلاوت بند کر کے غور سے اذان سنی جائے۔ بازار اور ناپاک جگہوں پر قرآن پڑھنا مکروہ ہے۔ لیٹے لیٹے قرآن پڑھا جا سکتا ہے لیکن اس وقت دونوں ہاتھ سمیٹ لے یعنی ہاتھ پر ہاتھ رکھ لے جیسے نیت میں ہاتھ […]

اسمائے الٰہی

لوح محفوظ کا قانون ہمیں بتاتا ہے کہ ازل سے ابد تک صرف لفظ کی کارفرمائی ہے۔ حال، مستقبل اور ازل سے ابد تک کا درمیانی وقفہ لفظ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ کائنات میں جو کچھ ہے وہ سب کا سب اللہ تعالیٰ کا فرمایا ہوا لفظ ہے۔ یہ لفظ اللہ تعالیٰ کا اسم […]

جنات کی نوع کا اسم اعظم الگ ہے

نوع جنات کے لئے الگ اسم اعظم ہے۔ نوع انسان کے اوپر الگ اسم اعظم کی حکمرانی ہے۔ نوع نباتات کے لئے الگ، نوع جمادات کے لئے الگ اور نوع ملائکہ کے لئے الگ اسم اعظم ہے۔ کسی نوع سے متعلق اسم اعظم کو جاننے والا صاحب علم اس نوع کی کامل طرزوں، تقاضوں اور […]

گیارہ ہزار اسمائے الٰہیہ

انسان کے اندر پورے تقاضوں اور جذبات کے ساتھ دو حواس کام کرتے ہیں۔ ایک طرح کے حواس خواب میں اور دوسری طرح کے حواس بیداری میں کام کرتے ہیں۔ ان دونوں حواس کو اگر ایک جگہ جمع کر دیا جائے تو ان کی تعداد گیارہ ہزار ہوتی ہے۔ اور ان گیارہ ہزار کیفیات یا […]