نماز کے مسائل

نماز قائم کرنے سے پہلے سات باتیں پوری کرنا ضروری ہیں۔ ان سات باتوں کو شرائط نماز کہا جاتا ہے۔ ۱۔ بدن کا پاک ہونا ۲۔ نماز کا وقت ہونا ۳۔ جگہ پاک ہونا ۴۔ مرد کو ناف سے گھٹنوں تک اور عورتوں کو منہ، ہاتھ اور پیروں کے علاوہ سارا بدن اور سر کے […]

فرض، واجب، سنت اور نفل

فرض اس عمل کو کہتے ہیں جس کو ادا کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔ کوئی شخص اس سے انکار نہیں کر سکتا۔ واجب کا درجہ فرض سے کم ہے لیکن ادا کرنا اس کا بھی ضروری ہے۔ سنت وہ عمل ہے جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے خود کیا ہے اور […]

جنسی امراض

دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا (جلسہ) گھٹنوں اور پنڈلیوں کو مضبوط بناتا ہے۔ اس کے علاوہ رانوں میں جو پٹھے اللہ تعالیٰ نے نسل کشی کے لئے بنائے ہیں ان کو ایک خاص قوت عطا کرتا ہے جس سے مردانہ اور زنانہ کمزوریاں دور ہو جاتی ہیں تا کہ انسان کی نسلیں دماغی اور جسمانی […]

تیمّم کے مسائل

وَاِنْ کُنْتُمْ مَّرْضیٰٓ اَوْ عَلیٰ سَفَرٍا اَوْجَآءَ اَحَدٌ مِّنْکُمْ مِّنَ الْغَاءِطِ اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً فَتَیَمَّمُوا صَعِیْدًا طَیِّبًا فَامْسَحُرْا بِوُجُوْھِکُمْ وَ اَیْدِیْکُمْ مِّنْہُ (سورۂ مائدہ۔ آیت)۶) ترجمہ: اور اگر تم بیمار ہو یا سفر کے اوپر یا تم سے کوئی مکان ضرور سے آئے یا صحبت کرو تم عورتوں سے پس نہ پاؤ […]

غسل کے مسائل

وَاِنْ کُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّھَّرُوْا (سورۂ مائدہ۔۶) ترجمہ: اور اگر تم جنابت (ناپاکی) کی حالت میں ہو تو سارا بدن پاک کرو۔ ماہانہ نظام کے بعد، اولاد کی پیدائش (نفاس) کے بعد، ازدواجی تعلقات میں یکجائی کے بعد، بدخوابی اور احتلام کے بعد غسل کرنا فرض ہے۔ حج یا عمرہ کا احرام باندھنے کے لئے، صبح […]

طریقۂ نماز

نماز قائم کرتے وقت یہ نیت کرنا کافی ہے کہ میں اتنی رکعتیں ادا کرنے کے لئے اللہ کے حضور حاضر ہوں۔ نماز باجماعت میں امام کی اقتدا ذہن میں ہونی چاہئے۔ اگر عربی نہ آتی ہو تو نیت مادری زبان میں بھی کی جا سکتی ہے۔ نیت کرنے سے پہلے اگر یہ آیت پڑھ […]

نماز کے بعد کی دعا

نماز پوری کرنے کے بعد یہ دعا پڑھی جائے۔ اَللّٰھُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَ مِنْکَ السَّلَامُ وَ اِلَیْکَ یَرْجِعُ السَّلَامُ اے اللہ! تو ہی سلامتی دینے والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی مل سکتی ہے اور تیری ہی طرف سلامتی لوٹتی ہے حَیِّنَا رَبَّنَا بِا لسَّلَامِ وَ اَدْخِلْنَا دَ اَر السَّلَامِ اے ہمارے رب! […]

اوقات نماز

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: إِنَّ ٱلصَّلَوٰةَ كَانَتۡ عَلَى ٱلۡمُؤۡمِنِينَ كِتَـٰبً۬ا مَّوۡقُوتً۬ا (سورہ نساء۔ آیت۱۰۳) ترجمہ: بے شک نماز مؤمنین پر مقررہ وقت میں فرض ہے۔ چونکہ نماز ادا کرنے کا تعلق اوقات سے ہے، اس لئے اوقات نماز سے واقفیت حاصل کرنا ضروری ہے۔ اگر نماز کے وقت سے پہلے کوئی شخص نماز قائم […]

مُفسداتِ نماز

جن باتوں سے نماز ساقط ہو جاتی ہے ان کو مفسدات نماز کہتے ہیں۔ وہ باتیں جن سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ان کی تعداد اٹھارہ ہے۔ ۱۔ نماز میں بات کرنا ارادتاً یا بھولے سے، کم یا زیادہ، ہر صورت میں نماز قائم نہیں رہے گی۔ ۲۔ نماز کی حالت میں’السلام علیکم‘ یا […]

قضا نمازیں

* جو نماز وقت پر ادا نہ کی جائے، وقت گزرنے کے بعد قضا کہلاتی ہے۔ اگر کسی وقت کی نماز وقت پر ادا نہ ہو سکے تو اسے جب بھی وقت ملے ادا کر لینا چاہئے۔ * قضا نمازیں ادا کرتے وقت اوقات کی ترتیب کا خیال رکھنا ضروری ہے یعنی کسی بندے کی […]

آیت الکُرسی

اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ۵ لَا تَاْ خُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوْمٌ ؕ اللہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں زندہ ہمیشہ قائم رہنے والا نہ اسے اونگھ آ سکتی ہے اور نہ نیند لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ ؕ مَنْ ذَ الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَہٗ اِلَّا اسی کا ہے […]

نماز کے بعد کی تسبیحات

نماز تنہا قائم کی جائے یا جماعت کے ساتھ، نماز کے بعد آیت الکرسی اور یہ تسبیحات پڑھنا دینی اور دنیوی فوائد کا باعث ہے۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ ۔۔۔۔۔۔ ۳۳ بار اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ۔۔۔۔۔۔ ۳۳ بار اَللّٰہُ اَکْبَرُ ۔۔۔۔۔۔ ۳۳ بار کلمۂ توحید ۔۔۔۔۔۔ ایک بار

دعائے قنوت

یہ دعا وتر کی تیسری رکعت میں قرأت پڑھ لینے کے بعد کانوں تک ہاتھ اٹھاتے ہوئے تکبیر کہہ کر رکوع میں جانے سے پہلے پڑھی جاتی ہے: اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ وَنَسْتَغْفِرُکَ وَ نُؤْ مِنُ بِکَ اے اللہ! ہم تجھ سے مدد چاہتے ہیں اور تجھ سے مغفرت چاہتے ہیں اور تجھ پر ایمان لاتے […]

تراویح کی تسبیح

چار رکعت تراویح کے بعد اتنی دیر بیٹھنا مسنون ہے جتنے وقفہ میں یہ دعا پڑھی جائے۔ اس وقفہ کو ترویحہ کہتے ہیں۔ سُبْحَانَ ذِی الْمُلْکِ وَ الْمَلَکوتِ سُبْحَانَ ذِی الْعِزَّۃِ پاک ہے وہ ذات جس کی بادشاہی زمین و آسمان میں ہے، پاک ہے وہ ذات جو عزت وَ الْعَظْمَۃِ وَ الْھَیْبَۃِ وَالْقُدْرَۃِ وَ […]

نفل نمازیں

اٰلصلوۃ التسبیح یہ نماز رنج و غم، مصیبت اور پریشانی سے نجات پانے کے لئے ادا کی جاتی ہے۔ اس نماز میں چار رکعتیں ہیں۔ ہر رکعت اس طرح ادا کی جاتی ہے: نیت باندھ کر ثناء پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ اَکْبَرُ پندرہ (۱۵) مرتبہ پڑھیں پھر اعوذ […]

عیدین کی نماز کے مسائل

رمضان شریف کے روزوں کے بعد جو عید آتی ہے اس کو عید الفطر کہتے ہیں اور ذی الحجہ کی دس(۱۰) تاریخ کو جو عید آتی ہے اس کو عیدالاضحیٰ کہتے ہیں۔ ان دونوں عیدوں کی نماز واجب ہے۔ صبح سویرے اٹھنا، غسل کرنا، مسواک کرنا، اپنے پاس جو اچھا لباس ہو پہننا، خوشبو لگانا، […]