ایک بزرگ کی نماز

حضرت ابوالخیراقطع رحمتہ اللہ علیہ کے پاؤں میں آکلہ تھا۔ طبیبوں نے مشورہ دیا کہ یہ پاؤں کٹوا دینا چاہئے۔ مگر وہ راضی نہ ہوئے۔ آپ کے مریدوں نے طبیبوں سے کہا کہ نماز کی حالت میں ان کا پاؤں کاٹ دیا جائے کیونکہ اس وقت انہیں اپنی خبر نہیں ہوتی۔ چنانچہ ایسا ہی کیا […]

ایک عورت کی نماز

حضرت عبداللہ بن مبارک علیہ الرحمتہ فرماتے ہیں کہ مجھے وہ عورت خوب یاد ہے جسے میں نے بچپن میں دیکھا کہ جوبہت عبادت گزار تھی۔ بحالت نماز اس عورت کے چالیس مرتبہ بچھو نے ڈنک مارا مگر اس کی حالت میں ذرہ برابر تغیر نہ ہوا۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئی تو میں […]

حضرت مسلم بن بشارؒ کی نماز

حضرت مسلم بن بشارؒ کی شخصیت بہت بارعب تھی۔ آپ کے رعب کا یہ عالم تھا کہ آپ جب باہر سے گھر میں تشریف لاتے تو گھر والے آپ کے رعب کی وجہ سے بالکل خاموش ہو جاتے تھے لیکن نماز میں وہ اس طرح محو و مستغرق ہو جاتے تھے کہ بچوں کے شور […]

حضرت سُفیان ثوریؒ کی نماز

حضرت سفیان ثوریؒ ایک دن خانہ کعبہ کے قریب قائم الصلوٰۃ تھے۔ جب آپ سجدے میں گئے تو کسی دشمن نے پاؤں کی انگلیاں کاٹ دیں۔ سلام پھیرا تو خون پڑا ہوا دیکھا اور پھر پاؤں میں تکلیف محسوس کی۔ تب آپ کو معلوم ہوا کہ کسی شخص نے انگلیاں کاٹ ڈالی ہیں۔

حضرت رابعہ بصریؓ کی نماز

حضرت رابعہ بصریؓ دن رات کا اکثر حصہ نماز میں گزارتی تھیں اور فرمایا کرتی تھیں کہ بخدا اتنی نماز کے قیام سے میری غرض ثواب حاصل کرنا نہیں ہے بلکہ یہ چند رکعتیں اس لئے ادا کر لیتی ہوں کہ قیامت کے دن دوسرے انبیائے کرام کے سامنے سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام یہ […]

حضرت زین العابدینؓ کی نماز

حضرت زین العابدینؓ ایک روز مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے کہ یکایک مسجد کے چھپر میں آگ لگ گئی اور آناً فاناً بھڑک اٹھی۔ لیکن آپ بدستور نماز میں مصروف رہے۔ یہ واقعہ دیکھ کر لوگ جمع ہو گئے۔ بہت شور مچایا لیکن آپ کو خبر تک نہ ہوئی۔ جب آپ نماز سے […]

حضرت اویس قرنیؓ کی نماز

حضرت اویس قرنیؓ ساری رات نہیں سوتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ تعجب ہے کہ فرشتے تو عبادت کرتے کرتے تھکتے نہیں اور ہم اشرف المخلوقات ہو کر تھک جائیں اور آرام کی نیند سو جائیں۔

حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی نماز

حضرت عبداللہ بن زبیرؓ جب صلوٰۃ (اللہ کے ساتھ ربط) قائم کرتے تھے تو کئی کئی سورتوں کی تلاوت کر جاتے تھے اور اس طرح قیام کرتے تھے کہ لگتا تھا کوئی ستون کھڑا ہے۔ جب سجدہ میں جاتے تو اتنی دیر تک سجدہ میں رہتے تھے کہ حرم شریف کے کبوتر ان کی پیٹھ […]

حضرت انسؓ کی نماز

نماز میں آپ کے اوپر اس قدر محویت طاری ہو جاتی تھی کہ قیام اور سجدہ کا وقفہ طویل سے طویل تر ہو جاتا تھا۔ لوگ سمجھتے تھے کہ بھول گئے ہیں۔

حضرت حسنؓ کی نماز

حضرت حسنؓ نے فرمایا کہ نمازی کے لئے تین خصوصی عزتیں ہیں: پہلی یہ کہ جب وہ نماز کے لئے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے سر سے آسمان تک رحمت الٰہی گھٹا بن جاتی ہے اور اس کے اوپر انوار بارش کی طرح برستے ہیں۔ دوسری یہ کہ فرشتے اس کے چاروں طرف جمع […]

حضرت علیؓ کی نماز

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جب نماز کا ارادہ کرتے تو آپؓ کے بدن پر لرزہ طاری ہو جاتا تھا اور چہرے کا رنگ بدل جاتا تھا۔ آپؓ فرمایا کرتے تھے “اس امانت کو اٹھانے کا وقت آن پہنچا ہے جسے آسمانوں اور زمین کے سامنے پیش کیا گیا لیکن وہ اسے اٹھانے کی ہمت […]

حضرت عمرؓ کی نماز

حضرت عمرؓ قیام صلوٰۃ میں اتنے زور سے روتے تھے کہ رونے کی آواز پچھلی صف تک پہنچتی تھی۔ فاروق اعظمؓ فجر کی نماز کی امامت فرما رہے ہیں۔ صحابہ کرامؓ صف در صف ایستادہ ہیں۔ دفعتاً ایک ازلی شقی اور بدبخت خنجر ہاتھ میں لئے ہوئے آگے بڑھتا ہے اور خلیفۂ ثانی کے شکم […]

حضرت ابوبکرصدیقؓ کی نماز

حضرت ابوبکرصدیقؓ جب نماز قائم کرنے کے لئے کھڑے ہوتے تھے تو ان کے اوپر شدت سے رقت طاری ہو جاتی تھی اور گداز سے معمور فضا میں غیر مسلم عورتیں اور بچے بھی رونے لگتے تھے۔

حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نماز

کتب حدیث میں ہے کہ ایک دفعہ صبح کی نماز کے لئے آپﷺدیرسےتشریف لائے۔نمازکےبعدلوگوں کواشارہ کیاکہ اپنی اپنی جگہ بیٹھےرہیں۔پھرفرمایاکہ آج شب جب میں نےاتنی رکعتیں اداکیں جتنی میرےلئےمقدرتھیں تومیں غنودگی کےعالم میں چلاگیا۔میں نےدیکھاکہ جمال ِالٰہی بے پردہ میرے سامنے ہے۔ خطاب ہوا “یا محمد(صلی اللہ علیہ و سلم)! تم جانتے ہو فرشتگان خاص […]

عاشق و محبوب کی نماز

نماز کی حقیقت سے آشنا ہونے کے لئے اپنی روح کا عرفان حاصل کرنا ضروری ہے۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ارشاد گرامی ہے کہ حضور قلب کے بغیر نماز نہیں ہوتی یعنی جب تک نماز میں حضور قلب نہ ہو اور آدمی تمام وسوسوں اور منتشر خیالی سے آزاد نہ ہو۔ فی الحقیقت اس […]

نماز اور معراج

حضور اکرمﷺکاارشادہے”نمازمومن کی معراج ہے۔” ہم جب معراج کے معنی اور مفہوم کی طرف متوجہ ہوتے ہیں تو ہمارے سامنے یہ بات آتی ہے کہ معراج دراصل غیبی دنیا کے انکشاف کا متبادل نام ہے۔ سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی معراج کے حالات جب ہم پڑھتے ہیں تو ان تمام حالات سے ہمیں غیب […]