ضمانت

جسمانی خوشیاں اور غم عارضی ہیں ۔ یہ اس لئے کہ مادؔی جسم فانی ہے جسم فنا ہوتا ہے تو جسم سے متعلق ہر حرکت فنا ہو جاتی ہے۔ روح لافانی ہے ۔ اس لئے ہر وہ چیزجو روح سے متعلق ہے لا فانی ہے۔ روحانی آگہی کی تکمیل کے نتیجے میں جو خوشی حاصل […]

کاشت

خالق کائنات نے اس دنیا کو محبت ،خوشی ،مسؔرت و شادمانی اور ایثار کا گہوارہ بنایا تھا اور آج بھی دنیا کی ہر شئے دیدہؑ بینا کو مسؔرت اور خوشی مہیا کرتی ہے۔ خوبصورت خوبصورت رنگ بر نگ چڑیاں ،فطرت کے شاہد منا ظر ،پا نی کا اتار چڑھاؤ ،پہا ڑوں کی بلندی ،آسمانوں کی […]

قانون

ایک انسان دوسرے انسان میں اپنےارادے اور اختیار سے جذب ہو جاتا ہے لیکن سینٹی میٹر کے ہزارویں حصؔے کے برابر خلا نہ ہونے کے باجود دونوں انسان الگ الگ رہتے ہیں ۔ خود کو الگ الگ محسوس کرتے ہیں۔ قانون یہ بنا کہ مقداروں میں تعین ہی انفرادیت قائم کرتا ہے ۔ کو ئی […]

قیام

آبادی میں ایک آدمی بھی ایسا نہیں ہے جو بیمار ہونا یا مرنا چا ہتا ہے اگر زندہ رہنا اختیاری ہوتا تو دنیا میں کوئی آدمی موت سے ہم آغوش نہ ہوتا۔ علےٰ ہذالقیاس زندگی کے بنیادی عوامل اور وہ تمام حر کات جن پر زندگی رواں دواں ہے، انسان کے لئے اختیاری نہیں ہے […]

تاثرات

کو ئی چہرہ ہمارے سامنے ایسا آتا ہے کہ ہم اس چہرے کو دیکھ کر خوش ہو جا تے ہیں اور کوئی چہرہ ہمارے سامنے ایسا بھی آتا ہے کہ ہم اس چہرے میں سے نکلنے والی لہروں سے بیزار ہو جاتے ہیں ۔ جن لوگوں کے دل نور سے معمور ہو تے ہیں اور […]

غفلت

قرآن کہتا ہے ’’زمین و آسمان میں اہل ایمان کے لئے حقائق و بصائر موجود ہیں۔‘‘ یعنی اہل ایمان کی خصوصیت یہ ہے کہ زمین و آسمان کی حقیقتوں اور زمین و آسمان کے اندر موجود تخلیقات کے فا رمولوں ( EQUATION) پر ان کی گہری نظر ہوتی ہے۔ ان کے مشاہدے کی طاقت کہکشانی […]

آگ کا ستون

ہر زمانے میں عقل مندوں نے حوسِ زر کی مخالفت کی ہے ۔قرآن نے اسے حطمہ کہا ہے جس کی آگ ستون کی مانند دل پر چڑھ جاتی ہے اورآدمی کو بھسم کر ڈالتی ہے ۔ جو دولت حطمہ نہیں ہے وہ روشن سورج ،تا روں بھری رات ،چاند کی ٹھنڈک ،عطر بیز ہوائیں اور […]

مٹی کے ذرات

ہر آدمی جو ذرا بھی شعور رکھتا ہے ہر وقت اسس بات کا مشاہدہ کرتا ہے کہ زندگی کا ہر لمحہ مر رہا ہے۔ ایک لمحہ مرتا ہے تو دوسرا لمحہ پیدا ہوتا ہے ۔دن مرتا ہے تو رات پیدا ہوتی ہے۔ بچپن مرتا ہے تو لڑکپن پیدا ہوتا ہے ، لڑکپن مرتا ہے تو […]

غلامی

جن قوموں سے ہم مرعوب ہیں اور جن قوموں کے ہم دست نگر ہیں ان کی طرز فکر کا بغور مطا لعہ کیا جائے تو یہ بات سورج کی طرح روشن ہے کہ سائنس کی ساری ترقی کا زور اس بات پر ہے کہ ایک قوم اقتدار حاصل کرے اور ساری نوع انسا نی اس […]

علم طبعی

علم حضوری کے علاوہ کوئی علم حقیقی نہیں اس لئے کہ یہ علم الٰہی ہے انسان کا حافظہ اتنی وسعت نہیں رکھتا کہ علم حضوری کی کسی ایک طر ز کو بھی اپنے اندر محفوظ کر لے۔ چنا نچہ لو ح محفو ظ سے پھیلنے والا نور انسان کو اطلاعات فراہم کرتا ہے تو اپنی […]

خاکدان

پانی کا قطرہ سمندر سے اٹھا تو بادل بن گیا ۔وہاں سے ریگستانوں میں ٹپکا تو دوبا رہ فضا میں اڑ گیا ۔ باغ میں برسا تو اوس بن کر پھلوں میں جا پہنچا۔ وہاں سے پیٹ میں آیا اور یہاں آیا تو جزو جسم بن کر قائم رہا یا جسم میں سے پھر باہر […]

قندیل

زندگی کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ ہم ایسی چیز کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں جس میں مسرت کا پہلو نمایاں ہو ۔ چونکہ ہم غم زدہ اور پرمسرت زندگی گزارنے کے قانون سے نا واقف ہیں اس لئے زیادہ تر یہ ہوتا ہے کہ ہم مسرؔت کی تلاش میں اکثر و بیشتر […]

خلوص

حضور اکرمﷺ کا ارشاد ہے کہ خدا کے بندوں میں کچھ ایسے ہیں جو نبی اور شہید تو نہیں ہیں لیکن قیامت کے روز خدا ان کو ایسے مرتبے پر سر فراز فرما ئے گا کہ انبیاء اور شہدا بھی ان کے مرتبوں پر رشک کریں گے ۔ صحابہ نے پو چھا وہ کون خوش […]

بے ثباتی

دنیا میں ہر وقت اللہ کے ایسے بندے موجود رہتے ہیں جو شہود اور با طنی نعمتوں سے مالا مال ہوتے ہیں ۔ جب وہ دنیا میں اکثریت کے عمل کا تجزیہ کرتے ہیں تو انہیں یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ لوگ چند روزہ زند گی کو اصل زندگی سمجھے ہوئے ہیں۔ لیکن […]

ترقی یافتہ دور

آج کی ترقی یافتہ دنیا میں بے شمار ایجادات اور لامتناہی آرام و آسائش کے باوجود ہر شخص بے سکون، پریشان اور عدم تحفظ کا شکار ہے ۔ سائنس چوں کہMATTER پر یقین رکھتی ہے ۔اور مادؔہ یا MATTER عارضی اور فکشن ہے۔ اس لئے سائنس کی ہر ترقی ،ہر ایجاد اور آرام و آسائش […]

آزاد طر ز فکر

ہر انسان کے اندر سطحی سوچ اور گہری سوچ موجود ہے۔ تفکر جب گہرا ہوتا ہے تو بجز اس کے کوئی بات سامنے نہیں آتی کہ ہر آدمی جنت اور دوزخ اپنے ساتھ لئے پھرتا ہے اور اس کا تعلق طرز فکر سے ہے ۔ طرز فکر آزاد اور انبیا ء کے مطابق ہے تو […]