روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض کینسر خون کو مضرت پہنچاتا ہے وہ اس طرح کہ خون میں برقی روجن جن حصوں سے بچ کر نکل جاتی ہے ان حصوں میں جان نہیں رہتی اورساتھ ہی ساتھ ان ہی حصوں میں بہت باریک گول کیڑے بن جاتے ہیں۔ یہ کیڑادراصل سوراخ ہوتاہے۔ […]
اڑکر لگنے والے امراض
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض جلد کے تین پرت ہوتے ہیں۔ اورہر جلد کے نیچے دوپرت ہوتے ہیں۔ ایک نہایت نازک اورایک دبیز نازک پرت کے متاثر ہوجانے سے موتی جھرہ وغیرہ کے امراض ہوتے ہیں۔ اوردبیز پرت کے متاثر ہونے سے پھوڑے ، پھنسیاں ، داد، چنبل وغیرہ ہوجاتے ہیں۔ […]
غیر متوازن برقی روسے جوڑوں پر ورم آجاتاہے
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض خون کے اندر برقی رو جب تک متوازن رہتی ہے آدمی صحتمند رہتاہے ۔ کسی وجہ سے اگریہ رو غیر متوازن ہوجائے تو وہ پٹھے جو جوڑوں کو سنبھالتے ہیں ۔ ان کے اندر کوئی نہ کوئی مقدار گھٹ جاتی ہے یا بڑھ جاتی ہے یہ […]
تِلّی، پِتّہ اور گُردے کا عمل
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض ’’تِلّی‘‘ کا ایک خاص کام ہے ۔ وہ یہ ہے کہ خون میں جتنے زہریلے مادّے پیداہوتے ہیں۔ ان سب کو جذب کرتی ہے اور یہاں تک ان کی نوعیت بدل دیتی ہے کہ انہیں خشک کر دیتی ہے ۔ تِلّی کی خرابیاں برقی روکی کمی […]
ذیابیطس اورجگر میں السر کی وجوہات
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض جگر قدرت کا بنایا ہو اایک عجوبہ ہے جس میں لاکھوں قسم کی برقی روہر وقت دوڑتی رہتی ہیں۔ یہ اپنی ساخت میں اتنا مضبوط ہوتاہے کہ اگر اس کی خرابیاں شروع ہوجائیں تو کم سے کم پندرہ سال میں اسے بے کار کرتی ہیں۔ اس […]
دل اور کو سمک ریز
ہارٹ فیلیئر روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض دیکھنے کی بات یہ ہے کہ دل کی جنبش اورپمپنگ سسٹم پیدائش سے موت تک کو سمک ریز کے ذریعہ ہوتی ہے۔ لیکن یہ کو سمک ریز متوازن ہوتی ہیں اور ان کے داخل ہونے کا طریقہ مسامات کے ذریعہ قائم ہے یہ ہمہ […]
فالج اورپولیو کے اسباب اور ہارٹ فیلیئر
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض برقی رو جب ام الدماغ سے گزرتی ہے اور کوئی وجہ ایسی ہوجاتی ہے کہ اس رو کے درمیان کوسمک ریز(Cosmic Rays)آجائے اورکم سے کم اپنی جگہ سے چارانچ بائیں طرف ہٹی ہوئی ہوتو اس کا حملہ یک لخت دل پر ہوتاہے۔ اس کو کچھ کہہ […]
ہنسلی کا ٹوٹ جانا
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض جس ہڈی کو ہنسلی کہتے ہیں، گردن کے ارد گرد اس رو کی گزرگاہ ہے جو ام الدماغ سے چلتی ہے اس ہڈی کے ٹوٹنے سے بھی ام الدماغ کے ریشوں میں نقص واقع ہوجاتاہے۔ اس نقص کو سوائے بندش کے دور نہیں کیا جا سکتاکیونکہ […]
لقوہ کی حقیقت
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض جب کبھی اس رو کا تصرف چہرہ کی کسی سمت میں ہوتاہے تو لقوہ ہو جاتاہے۔ لقوہ کا تعلق اعصاب سے ہے۔ یہ تنہا ام الدماغ کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ دماغ کے خلیوں کی درمیانی رو جب ایک طرف زور ڈالتی ہے تو اعصاب کو […]
حافظہ کی کمزوری
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض بعض اوقات صرف چند ہزار خلئے رو کے تصرف سے بالکل خالی ہوجاتے ہیں یا ان میں روکا تصر ف قطعی نہیں رہتا۔ روکا تصرف نہ ہونے سے یہ منشا ء نہیں ہے کہ رو رہتی ہی نہیں ہے بلکہ رو میں ترتیب نہیں رہتی ۔ […]
دیوانگی یا پاگل پن کی وجوہات
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض جب آدمی پر دیوانگی کا د ورہ پڑتاہے ۔ ابتداء کسی طرح ہو۔ خواہ تھوڑا تھوڑا یا اچانک۔ اس میں ہمیشہ ام الدماغ کے اندر روکا ہجوم ہوجاتاہے اور چونکہ ان کے نکلنے کا راستہ نہیں ہوتا لہٰذا دباؤ کی بنا پر خلیوں کے اندر کی […]
مرگی کا دورہ
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض جب خلیوں میں برقی رو کا تصرف ہوتاہے اور یہ رو کی شکل اختیارکرکے ایک دوسرے سے ٹکراتاہے تو اس ٹکراؤسے بے شمار رنگ بنتے ہیں۔ ان رنگوں کا نام ہم وہم یا خیال بھی رکھ سکتے ہیں اور حقیقتاً یہ تمام کیفیات جو ہمارے دماغ […]
