مراقبہ کی اقسام
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=23001
مراقبہ کی بے شمار اقسام میں سے چند یہ ہیں:
۱) صلوٰۃ قائم کرنا
۲) روزہ میں توجہ الی ﷲ قائم کرنا۔
۳) حج بیت اﷲ میں دیدارِ الٰہی حاصل کرکے اﷲ کی طرف متوجہ رہنا۔
۴) تصور شیخ کا مراقبہ
۵) نیلی روشنیوں کا مراقبہ
۶) مرتبہ احسان کا مراقبہ
۷) پھولوں کا مراقبہ
۸) مراقبہ مشاہدہ ٔ قلب
۹) عرش کے تصور کا مراقبہ
۱۰) بیت المعمور کا مراقبہ
۱۱) جنت کا مراقبہ
۱۲) اپنی روح کے مشاہدے کا مراقبہ
۱۳) دل میں سیاہ نقطے کا مراقبہ
۱۴) مراقبہ معائنہ
۱۵) مراقبہ ٔ موت
۱۶) مراقبہ ٔ نور
۱۷ ) مراقبہ ٔ استرخاء
۱۸) مراقبہ ٔ ہاتف غیبی
۱۹) مراقبۂ کشف القبور
۲۰) مراقبہ ٔ تفہیم
۲۱) مراقبہ ٔ ذات
۲۲) مراقبہ ٔ توحید الٰہی
۲۳ ) مراقبہ ٔ سیر انفس و آفاق
۲۴) بیماریوں کے علاج کے لئے،بیماریوں کی مناسبت سے مراقبے تجویز کئے جاتے ہیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 225 تا 226
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔