یہ تحریر اردو (Urdu) میں بھی دستیاب ہے۔
سنگ بنیاد
مکمل کتاب : His Divine Grace Qalandar Baba Auliya R.A.
Author :Khwaja Shamsuddin Azeemi
Short URL: https://iseek.online/?p=5574
ابدال حق حسن اخری سید محمد عظیم برخیاؔ حضور قلندر بابا اولیاء ؒ کے دست کرم سے آپ کے نام نامی اسم گرامی سے منسوب سلسلۂ عالیہ عظیمیہ کی بنیاد ، سیّدناحضورعلیہ الصّلوٰۃوالسّلام کی بارگا ہ اقدس میں شرف قبولیت کے بعد جولائی ۱۹۶۰ ءمیں رکھی گئی۔
ایک روز خواجہ صاحب نے سلسلہ عظیمیہ کی بنیاد رکھنے کے لئے حضور قلندر بابااولیاء ؒ کی خدمت میں درخواست پیش کی۔ حضور بابا صاحب ؒ نے خواجہ صاحب کی یہ درخواست بارگاہ سرور کائنات، فخر موجودات سیّدناحضورعلیہ الصّلوٰۃوالسّلام میں پیش کی۔ حضور کریم ؐ نے درخواست قبول فرمانے کے بعد سلسلہ عالیہ عظیمیہ قائم کرنے کی اجازت عطا فرمادی۔
See this article in printed book on the pages (or page): 167 to 167
یہ تحریر اردو (Urdu) میں بھی دستیاب ہے۔
His Divine Grace Qalandar Baba Auliya R.A. chapters :
Please provide your feed back.