لاہور کے اولیاء اللہ

مکمل کتاب : خطباتِ لاہور

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=15842

روایت یہ ہے کہ شہر لاہور میں تقریباً۴۰۰ کے قریب اولیاء اللہ محوِ اِسراحت ہیں ۔ خاص کر میانی صاحب (مزنگ لاہور) میں ان کی تعداد ۳۰۰ سے زیادہ ہے۔ اس مبارک خطہِ ٔ سر زمین پر حضرت سیدنا علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ المشہور حضرت داتا گنج بخش ؒ ، حضرت سید ابو الفیض میراں حسین زنجانی ؒ ، حضرت میا ں میرؒ، حضرت شاہ محمد غوثؒ، حضرت سید سوفؒ ، حضرت میراں موج دریا بخاریؒ، حضرت مادھو لال حسینؒ، حضرت طاہر بندگیؒ، حضرت پیر ابو اسحاق قادریؒ، حضرت سید عبداللہ شاہؒ، حضرت موسیٰ آہن گر ؒ، حضرت ابو الفیض قلندر علی سہروردیؒ، حضرت پیر ہجر شاہؒ، حضرت شاہ جمال قادریؒ، حضرت پیر ترنگ علی شاہ بخاریؒ، حضرت معصوم شاہ ولیؒ، حضرت بشیر قادریؒ، حضرت عزیز الدین المشہور پیر مکی ؒ، حضرت امجد علیؒ، حضرت شیر شاہ ولیؒ، حضرت شاہ ابو المعالیؒ، حضرت شاہ عنایت قادریؒ، (مرشد پاک حضرت بابا بھلے شاہ ؒ اور حضرت وارث شاہؒ) ، حضرت صوفی غلام حسین نقشبندی ؒ، حضرت شمس الدین بخاری قادریؒ، حضرت شہاب الدین بخاری المشہور پنج پیرؒ، حضرت پیر یوسف مجنوں سائیںؒ، حضرت واصف علی واصف ؒ، حضرت سعید احمد قادریؒ، حضرت شاہ کمال ؒ، حضرت خوشی محمد ؒ، حضرت محمد یعقوب قادریؒ، پیر حضرت قمر علی شاہ نقشبندیؒ، صوفی عبدالحمید قلندریؒ، بابا محمد طفیل بلوچ قلی گر ؒ، بابا سید رکن الدین شاہ بخاریؒ، سید چراغ شاہ نقوی، بابا نظام شاہ مجذوبؒ، حضرت حبیب الرحمٰن خان اویسی نظامی ؒ، حافظ محمد شفیق قادری نقشبندیؒ، غازی علم دین شہیدؒ، سید یعقوب علی شاہ صابریؒ، بابو غلام سرور چشتیؒ، حضرت شیخ سعدیؒ(سعدی پارک والے)، میجر شبیر شریفؒ(ستارہ جرأت)، دُلّا بھٹی ؒ، جناب اشفاق احمد خاںؒ، خواجہ فیروز الدین نظامی چشتیؒ، حضرت محمد موسیٰ چشتیؒ، حضرت شاہ اسماعیل بخاریؒ(ہال روڈ والے)، حضرت سید شاہ محمد بخاریؒ، حضرت بابا امام بخش نقشبندی ؒ، سید معصوم علی شاہ اورنگ آبادی ؒ، حضرت فیروز الدین نقشبندیؒ، میاں مشتاق احمد قادری چشتی صابری ؒ(طاہر بندگی والے)، اماں جی سرکار شاہدرہ والیؒ، بابا اللہ والے چشتی قادریؒ، بابا چھتری والاؒ، حضرت الیاس شاہ بوڑھے والےؒ، سید عبداللہ شاہ مزنگ والےؒ، حضرت نوازش علی ؒ اور ان کے علاوہ بے شمار اولیاء اللہ ؒ مرجع خلائق برائے فیوض و برکات لاہور میں مدفن ہیں۔
٭٭٭٭

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 15 تا 16

خطباتِ لاہور کے مضامین :

0.01 - اِنتساب 0.02 - ترتیب و پیشکش 1 - شہرِِ لاہور 2 - لاہور کے اولیاء اللہ 3 - مرشدِ کریم کی لاہور میں پہلی آمد 4 - مراقبہ ھال مزنگ کے افتتاح پر خطاب 5 - محمد حسین میموریل ہال مزنگ میں عظیمی صاحب کا خطاب 6 - جامعہ عظیمیہؔ کاہنہ نَو کے افتتاح سے خطاب 7 - دوسری بین الاقوامی رُوحانی کانفرنس سے خطاب 8 - جامعہ مسجد عظیمیہؔ کے افتتاح سے خطاب 9 - سہہ ماہی میٹنگ سے خطاب 10 - قلندر شعور 11 - شعور اور لاشعور 12 - کُن فیکُون 13 - تقریبِ رُونمائی کتاب”مراقبہ”سے خطاب 14 - مراقبہ ہال برائے خواتین کے افتتاح پر خطاب 15 - کتاب “محمدؐ رسول اللّٰہ ﷺ”کی تقریب ِ رُونمائی سے خطاب 16 - روحانی سیمینار سے خطاب 17 - حضرت ابو الفیض قلندر علی سہر وردیؒ کے مزار پر حاضری 18 - لاہور بار ایسوسی ایشن سے خطاب 19 - کتاب “ہمارے بچے “کی تقریب ِ رُونمائی سے خطاب 20 - لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب 21 - اوریئنٹل کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور میں خطاب 22 - محفلِ میلاد سے خطاب بمقام جامع عظیمیہ لاہور 23 - ایوانِ اقبال میں پہلی سیرت کانفرنس سے خطاب 24 - سیرتِ طَیّبہؐ پر اَیوانِ اِقبال میں خطاب 25 - اراکینِ سلسلۂِ عظیمیہ لاہور سے خطاب 26 - سیشن برائے رُوحانی سوال و جواب
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)