عرض مترجم

مکمل کتاب : قدرت کی اسپیس

مصنف : حضور قلندر بابا اولیاٗ رحمتہ اللہ علیہ

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=476

ممثل کلیات‘ واقف اسرار کن فیکون‘ حامل علم لدنی‘ ابدال حق‘ حسن اخریٰ محمد عظیم برخیا‘ حضور قلندر بابا اولیاءؒ نے یہ کتاب جناب علی حسین صاحب کو لکھوائی اور پہلی دفعہ یہ کتاب گجراتی زبان میں شائع ہوئی۔

میں نے اپنی پوری کوشش اس بات میں صرف کی ہے کہ ترجمہ کے مراحل میں اصل مفہوم ضائع نہ ہو۔ میں روحانی علوم کا یہ ورثہ جو کہ ابھی تک اردو زبان میں منظر عام پر نہیں آ سکا تھا نوع انسان اور نوع جنات کی موجودہ اور آنے والی نسلوں کے سپرد کرتا ہوں۔

میں ہوں حضور کا ادنیٰ غلام
خالد نیاز اویسی

سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)