یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔

وضو اور سائنس

کتاب : روحانی نماز

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

مختصر لنک : http://iseek.online/?p=6736

سائنسی تجربات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ نباتات، جمادات، حیوانات اور انسانی زندگی ایک برقی نظام کے تحت رواں دواں ہے۔ انسانی جسم سے حاصل ہونے والی بجلی کی طاقت ایک ٹارچ یا جیبی ریڈیو چلانے کے لئے کافی ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا کہ کسی درخت کے پتے پر مکھی بیٹھ کر اس کے ریشوں کو حرکت دیتی ہے تو اس پتے میں برقی رو دوڑنے لگتی ہے۔
ارسطو نے بتایا ہے کہ تار پیڈو(Torpedo) مچھلی اپنی برقی قوت سے انسان کو چونکا سکتی ہے۔ اپنی خوراک حاصل کرنے کیلئے ریت میں چھپ جاتی ہے اور جب مچھلیاں پاس آتی ہیں تو اپنے اندر کام کرنے والی برقی رو سے انہیں بیہوش کر دیتی ہے۔
۱۸۸۵ ؁ء کا واقعہ ہے کہ ایڈبرگ میں ایک سیاہ لڑکا پایا گیا جس کے جسم پر انگلی چھو جانے سے بجلی کا کرنٹ محسوس ہوتا تھا۔ اس لڑکے کی عام نمائش ہوئی۔ ڈاکٹر جانسن نے اس کو اپنے پاس ملازم رکھ لیا اور اس پر تجربات کئے۔ انہوں نے دیکھا کہ اس لڑکے کے سر کے نزدیک خاص کر زبان چھونے سے زیادہ زور کا دھکا محسوس ہوتا ہے۔ ڈاکٹر اسٹون اور بہت سے ماہرین برق نے اسے دیکھا تو حیرت سے ان کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے۔ ڈاکٹر اے ڈبلیو ملٹن، افریقہ کے مشہور سیاح کا بیان ہے کہ انہوں نے غصہ میں ایک نیگرو کو مارنا شروع کر دیا تو دیکھا کہ جہاں جہاں کوڑا اس کے جسم پر لگا تو وہاں سے بجلی کے شرارے نکلے۔ یہ بھی ثابت ہو چکا ہے کہ انسان کے جسم میں سوئی چبھونے اور گرم و سرد پانی میں بھگونے سے ایک ہلکی برقی رو پیدا ہوتی ہے۔ معمولی آواز، روشنی، ذائقہ اور بُو کے احساسات سے بھی انسانی جسم میں برقی رو پیدا ہوتی ہے۔
قدرت کا یہ عجیب سربستہ راز ہے کہ انسان کے اندر بجلی پیدا ہوتی رہتی ہے اور پورے جسم میں سے دَور کر کے پیروں کے ذریعے ارتھ ہو جاتی ہے۔
نماز کے لئے وضو کرنا ضروری ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب کوئی بندہ وضو کی نیت کرتا ہے تو روشنیوں کا بہاؤ ایک عام ڈگر سے ہٹ کر اپنی راہ تبدیل کر لیتا ہے۔ وضو کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے اعضاء میں سے برقیے نکلتے رہتے ہیں۔ اور اس عمل سے اعضائے جسمانی کو ایک نئی طاقت اور قوت حاصل ہوتی ہے۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے:
“بے شک بندہ جب وضو کر لے اور اچھی طرح کر لے پھر نماز کے لئے کھڑا ہو جائے تو اللہ اس کی جانب توجہ فرماتا ہے ، اس سے سرگوشی فرماتا ہے اور اس کی جانب سے توجہ نہیں پھیرتا جب تک کہ وہ شخص خود اپنی توجہ پھیر لے یا دائیں بائیں توجہ کر لے۔”

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 54 تا 56

یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔

روحانی نماز کے مضامین :

ِ انتساب  ِ انکشاف  ِ 1 - نماز مومن کی معراج  ِ 2 - نماز کی روحانی غرض و غایت  ِ 3 - عقیدہ  ِ 4 - پڑھنا اور قائم کرنا نماز  ِ 5 - نماز اور آتش پرست  ِ 6 - انبیاء علیہم السلام کی طرزِ فکر  ِ 7 - اُمّت کیلئے پروگرام  ِ 8 - آدم و حوّا  ِ 9 - شعور اور لاشعور  ِ 10 - نماز اور معراج  ِ 11 - عاشق و محبوب کی نماز  ِ 12 - حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نماز  ِ 13 - حضرت ابوبکرصدیقؓ کی نماز  ِ 14 - حضرت عمرؓ کی نماز  ِ 15 - حضرت علیؓ کی نماز  ِ 16 - حضرت حسنؓ کی نماز  ِ 17 - حضرت انسؓ کی نماز  ِ 18 - حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی نماز  ِ 19 - حضرت اویس قرنیؓ کی نماز  ِ 20 - حضرت زین العابدینؓ کی نماز  ِ 21 - حضرت رابعہ بصریؓ کی نماز  ِ 22 - حضرت سُفیان ثوریؒ کی نماز  ِ 23 - حضرت مسلم بن بشارؒ کی نماز  ِ 24 - ایک عورت کی نماز  ِ 25 - ایک بزرگ کی نماز  ِ 26 - نماز دُکھوں کا علاج  ِ 27 - نماز میں خیالات کی یلغار  ِ 28 - اذان کی علمی توجیہہ  ِ 29 - وضو اور سائنس  ِ 30 - ہاتھ دھونا  ِ 31 - کُلّی کرنا  ِ 32 - ناک میں پانی ڈالنا  ِ 33 - چہرہ دھونا  ِ 34 - کہنیوں تک ہاتھ دھونا  ِ 35 - مسح کرنا  ِ 36 - گردن کا مسح  ِ 37 - پیروں کا مسح کرنا یا دھونا  ِ 38 - نماز ادا کرنے کا صحیح طریقہ  ِ 39 - ارکان نماز کی سائنسی توجیہہ  ِ 40 - نیت باندھنا  ِ 41 - سینہ پر ہاتھ باندھنا  ِ 42 - رکوع  ِ 43 - سجدہ اور ٹیلی پیتھی  ِ 44 - جلسہ  ِ 45 - سلام  ِ 46 - دعا مانگنے کا طریقہ  ِ 47 - نماز میں رکعتوں کی تعداد  ِ 48 - اوقات نماز میں تعین کی اہمیت و حکمت  ِ 49 - فجر کی نماز  ِ 50 - ظہر کی نماز  ِ 51 - عصر کی نماز  ِ 52 - مغرب کی نماز  ِ 53 - عشاء کی نماز  ِ 54 - خواب میں پیش گوئیاں  ِ 55 - تہجد کی نماز  ِ 56 - نمازِ جمعہ  ِ 57 - نماز اور جسمانی صحت  ِ 58 - ہائی بلڈ پریشر کا علاج  ِ 59 - گٹھیا کا علاج  ِ 60 - جگر کے امراض  ِ 61 - پیٹ کم کرنے کیلئے  ِ 62 - السر کا علاج  ِ 63 - جملہ دماغی امراض  ِ 64 - چہرہ پر جھریاں  ِ 65 - جنسی امراض  ِ 66 - سینہ کے امراض  ِ 67 - چھ کلمے  ِ 68 - اذان  ِ 69 - اذان کے بعد کی دعا  ِ 70 - وضو کے مسائل  ِ 71 - تیمّم کے مسائل  ِ 72 - غسل کے مسائل  ِ 73 - خواتین کا غسل  ِ 74 - نماز کے مسائل  ِ 75 - فرض، واجب، سنت اور نفل  ِ 76 - اوقات نماز  ِ 77 - مُفسداتِ نماز  ِ 78 - سجدۂ سہو  ِ 79 - قضا نمازیں  ِ 80 - طریقۂ نماز  ِ 81 - نماز کے بعد کی دعا  ِ 82 - آیت الکُرسی  ِ 83 - نماز کے بعد کی تسبیحات  ِ 84 - دعائے قنوت  ِ 85 - تراویح کی تسبیح  ِ 86 - عورت اور مرد کی نماز کا فرق  ِ 87 - نفل نمازیں  ِ 88 - عیدین کی نماز کے مسائل  ِ 89 - صدقۂ فطر کا بیان  ِ 90 - بقر عید کے مسائل  ِ 91 - قربانی کے مسائل  ِ 92 - نمازِ عیدین  ِ 93 - مسافر کی نماز  ِ 94 - زکوٰۃ کے مسائل  ِ 95 - عقیقہ کے مسائل  ِ 96 - قرآن پڑھنے کے آداب  ِ 97 - سجدۂ تلاوت کے مسائل  ِ 98 - نماز جنازہ کے مسائل  ِ 99 - نماز جنازہ  ِ 100 - قبرستان میں پڑھنے کی دعائیں  ِ 101 - ثواب پہنچانے کا طریقہ  ِ 102 - اللہ پاک کے نام  ِ 103 - اسمائے الٰہی  ِ 104 - جنات کی نوع کا اسم اعظم الگ ہے  ِ 105 - گیارہ ہزار اسمائے الٰہیہ  ِ 106 - اجازت  ِ 107 - احساس کمتری کا علاج  ِ 108 - آنکھوں میں روشنی  ِ 109 - ہر دل عزیز ہونے کا طریقہ  ِ 110 - مقدمہ میں کامیابی  ِ 111 - سعادت مند اولاد  ِ 112 - ہر قسم کی بیماری سے نجات  ِ 113 - محبت والا شوہر  ِ 114 - غیبی انکشافات  ِ 115 - ملازمت میں ترقی  ِ 116 - کمزور بچے  ِ 117 - کاروبار میں ترقی  ِ 118 - آسیب سے نجات  ِ 119 - پڑھنے میں دل نہ لگنا  ِ 120 - عقیدہ کی کمزوری  ِ 121 - وسائل میں اضافہ  ِ 122 - سخت گیر حاکم کی تسخیر  ِ 123 - دشمن پر غلبہ  ِ 124 - سفر میں آسانی  ِ 125 - رضائے الٰہی  ِ 126 - حسب منشاء شادی  ِ 127 - استخارہ  ِ 128 - افلاس سے بچنے کیلئے  ِ 129 - رزق میں فراوانی  ِ 130 - دوران سفر آسانیاں  ِ 131 - عزت و مرتبہ میں اضافہ  ِ 132 - چوری اور ڈکیتی سے حفاظت  ِ 133 - سر میں درد  ِ 134 - زہریلے جانور کا کاٹنا  ِ 135 - صلح و صفائی کے لئے  ِ 136 - کشف القبور  ِ 137 - تجلی کا انکشاف  ِ 138 - مایوسی کا خاتمہ  ِ 139 - حاملہ کی حفاظت  ِ 140 - دودھ میں کمی  ِ 141 - اللہ کے دوست  ِ 142 - وسوسوں اور بُری عادتوں سے نجات  ِ 143 - وقت سے پہلے پیدائش  ِ 144 - بچوں کا گم ہو جانا  ِ 145 - شوہر کو راہ راست پر لانے کیلئے  ِ 146 - ہائی بلڈ پریشر کا علاج  ِ 147 - روشن ضمیر  ِ 148 - خوف و غم سے نجات  ِ 149 - توبہ کی قبولیت  ِ 150 - غیبی مدد  ِ 151 - عدم تحفظ کا احساس  ِ 152 - اولاد نرینہ  ِ 153 - عزت و توقیر  ِ 154 - پُرکشش آنکھیں  ِ 155 - فرشتوں سے ہمکلامی  ِ 156 - ایّام کی خرابی  ِ 157 - بچوں کو نظر لگنا  ِ 158 - احساس برتری  ِ 159 - گناہوں سے نفرت  ِ 160 - غصہ کے وقت  ِ 161 - رخصتی کے وقت  ِ 162 - اپیل میں کامیابی  ِ 163 - حافظہ کمزور ہونا  ِ 164 - بچھڑے ہوئے رشتہ دار  ِ 165 - میاں بیوی میں اختلاف  ِ 166 - شادی میں رکاوٹ  ِ 167 - ایکسیڈنٹ سے حفاظت  ِ 168 - انوارِ الٰہی  ِ 169 - معرفت حق  ِ 170 - گھر میں خیر و برکت  ِ 171 - نیکی کا پیکر  ِ 172 - اچھی بیوی
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

Your Name (required)

Your Email (required)

Subject

Category

Your Message