یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔

رکوع

کتاب : روحانی نماز

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

مختصر لنک : http://iseek.online/?p=6768

جیسا کہ ہم بتا چکے ہیں کہ دماغی خلیوں اور برقی رو سے تمام اعصاب کا تعلق ہے۔ تمام اعصاب پر اس کا اثر پڑتا ہے۔ یہ برقی رو کتنے قسم کی ہے، کتنی تعداد پر مشتمل ہے، اس کا شمار کیا ہے، آدمی کسی ذریعہ سے گن نہیں سکتا۔ البتہ یہ برقی رو دماغی خلیوں سے باہر آتی ہے اور پھر دیکھنے، چکھنے، سونگھنے، سوچنے، بولنے اور چھونے کی حِس بناتی ہے۔ یہ برقی رو اُمّ الدماغ میں سے چل کر ریڑھ کی ہڈی کے حرام مغز (Spinal Cord) سے گزرتی ہوئی کمر کے آخری جوڑ میں داخل ہو کر پورے اعصاب میں تقسیم ہو جاتی ہے اور یہی تقسیم حواس بن جاتی ہے۔
نمازی جب رکوع میں جھکتا ہے تو حِسیں (Senses) بنانے کا فارمولا اُلٹ جاتا ہے یعنی حواس براہ راست دماغ کے اندرونی رخ کے تابع ہو جاتے ہیں اور دماغ یک سُو ہو کر ایک نقطہ پر اپنی لہریں منعکس کرنا شروع کر دیتا ہے۔ رکوع کے بعد جب نمازی قیام کرتا ہے تو دماغ کے اندر کی روشنیاں دوبارہ پورے اعصاب میں تقسیم ہو جاتی ہیں جس سے انسان سراپا نور بن جاتا ہے۔
اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ مَثَلُ نُوْرِہٖ کِمشْکوٰۃٍ فِیْھَا مِصْباح َؕ الْمِصْبَاحُ فِیْ زُجَاجَۃٍ اَلزُّجَۃُ کَنَھَّا کَوْکَبٌ دُرِّییٌّ یُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَۃٍ مُّبٰرَکَۃٍ زَیْتُوْنَۃٍ لَّا شَرْقیَّۃٍ وَّ لَاْغَرْبِیَّۃٍ یَّکَادُزَیْتُھَا یُضِیْٓ ءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْہُ نَارٌ نُوْرٌ عَلیٰ نُوْرٍؕ یَھْدِی اللّٰہُ لِنُوْرِہٖ مَنْ یَّشَاءُ وَ یَضْرِبُ اللّٰہُ الْاَمْثَالَ لِلنَّاسِ وَاللّٰہُ بِکّلِّ شَیْ ءٍ عَلِیْمٌo

ترجمہ: اللہ نور ہے آسمانوں کا اور زمین کا، اس کے نور کی مثال مانند اس طاق کے ہے کہ بیچ اس کے چراغ ہو، وہ چراغ شیشہ کے قندیل کے بیچ ہے، وہ قندیل شیشہ کا گویا کہ چمکتا تارا ہے، وہ چراغ روشن کیا جاتا ہے۔ زیتون کے مبارک درخت سے کہ نہ مشرق کی طرف ہے اور نہ مغرب کی طرف ہے۔ نزدیک ہے کہ تیل اس کا روشن ہو جاوے اور اگرچہ اس کو آگ نہ لگے، روشنی اوپر روشنی کے، اللہ جس کو چاہتا ہے اپنے نور کی طرف راہ دکھاتا ہے اور اللہ بیان کرتا ہے مثالیں لوگوں کے واسطے اور اللہ ہر چیز کے ساتھ جاننے والا ہے۔(سورۂ نور۔ آیت ۳۵)
رکوع میں اس قدر جھکیں کہ سر اور ریڑھ کی ہڈی متوازی رہے۔ نگاہیں پیر کے انگوٹھوں کے ناخن پر مرکوز رہیں۔ ہاتھ دونوں گھٹنوں پر اس طرح رکھیں کہ ٹانگوں میں تناؤ رہے۔ سُبْحَانَ رَبِّی الْعَظِیْم تین بار، پانچ بار یا سات بار کہہ کر اس طرح کھڑے ہوں جیسے کوئی فوجی اٹینشن (Attention) ہوتا ہے۔
رکوع میں نمازی ہاتھ کی انگلیوں سے جب گھٹنوں کو پکڑتا ہے تو ہتھیلیوں اور انگلیوں کے اندر کام کرنے والی بجلی گھٹنوں میں جذب ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے گھٹنوں کے اندر صحت مند لعاب برقرار رہتا ہے اور ایسے لوگ گھٹنوں اور جوڑوں میں درد سے محفوظ رہتے ہیں۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 67 تا 69

یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔

روحانی نماز کے مضامین :

ِ انتساب  ِ انکشاف  ِ 1 - نماز مومن کی معراج  ِ 2 - نماز کی روحانی غرض و غایت  ِ 3 - عقیدہ  ِ 4 - پڑھنا اور قائم کرنا نماز  ِ 5 - نماز اور آتش پرست  ِ 6 - انبیاء علیہم السلام کی طرزِ فکر  ِ 7 - اُمّت کیلئے پروگرام  ِ 8 - آدم و حوّا  ِ 9 - شعور اور لاشعور  ِ 10 - نماز اور معراج  ِ 11 - عاشق و محبوب کی نماز  ِ 12 - حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نماز  ِ 13 - حضرت ابوبکرصدیقؓ کی نماز  ِ 14 - حضرت عمرؓ کی نماز  ِ 15 - حضرت علیؓ کی نماز  ِ 16 - حضرت حسنؓ کی نماز  ِ 17 - حضرت انسؓ کی نماز  ِ 18 - حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی نماز  ِ 19 - حضرت اویس قرنیؓ کی نماز  ِ 20 - حضرت زین العابدینؓ کی نماز  ِ 21 - حضرت رابعہ بصریؓ کی نماز  ِ 22 - حضرت سُفیان ثوریؒ کی نماز  ِ 23 - حضرت مسلم بن بشارؒ کی نماز  ِ 24 - ایک عورت کی نماز  ِ 25 - ایک بزرگ کی نماز  ِ 26 - نماز دُکھوں کا علاج  ِ 27 - نماز میں خیالات کی یلغار  ِ 28 - اذان کی علمی توجیہہ  ِ 29 - وضو اور سائنس  ِ 30 - ہاتھ دھونا  ِ 31 - کُلّی کرنا  ِ 32 - ناک میں پانی ڈالنا  ِ 33 - چہرہ دھونا  ِ 34 - کہنیوں تک ہاتھ دھونا  ِ 35 - مسح کرنا  ِ 36 - گردن کا مسح  ِ 37 - پیروں کا مسح کرنا یا دھونا  ِ 38 - نماز ادا کرنے کا صحیح طریقہ  ِ 39 - ارکان نماز کی سائنسی توجیہہ  ِ 40 - نیت باندھنا  ِ 41 - سینہ پر ہاتھ باندھنا  ِ 42 - رکوع  ِ 43 - سجدہ اور ٹیلی پیتھی  ِ 44 - جلسہ  ِ 45 - سلام  ِ 46 - دعا مانگنے کا طریقہ  ِ 47 - نماز میں رکعتوں کی تعداد  ِ 48 - اوقات نماز میں تعین کی اہمیت و حکمت  ِ 49 - فجر کی نماز  ِ 50 - ظہر کی نماز  ِ 51 - عصر کی نماز  ِ 52 - مغرب کی نماز  ِ 53 - عشاء کی نماز  ِ 54 - خواب میں پیش گوئیاں  ِ 55 - تہجد کی نماز  ِ 56 - نمازِ جمعہ  ِ 57 - نماز اور جسمانی صحت  ِ 58 - ہائی بلڈ پریشر کا علاج  ِ 59 - گٹھیا کا علاج  ِ 60 - جگر کے امراض  ِ 61 - پیٹ کم کرنے کیلئے  ِ 62 - السر کا علاج  ِ 63 - جملہ دماغی امراض  ِ 64 - چہرہ پر جھریاں  ِ 65 - جنسی امراض  ِ 66 - سینہ کے امراض  ِ 67 - چھ کلمے  ِ 68 - اذان  ِ 69 - اذان کے بعد کی دعا  ِ 70 - وضو کے مسائل  ِ 71 - تیمّم کے مسائل  ِ 72 - غسل کے مسائل  ِ 73 - خواتین کا غسل  ِ 74 - نماز کے مسائل  ِ 75 - فرض، واجب، سنت اور نفل  ِ 76 - اوقات نماز  ِ 77 - مُفسداتِ نماز  ِ 78 - سجدۂ سہو  ِ 79 - قضا نمازیں  ِ 80 - طریقۂ نماز  ِ 81 - نماز کے بعد کی دعا  ِ 82 - آیت الکُرسی  ِ 83 - نماز کے بعد کی تسبیحات  ِ 84 - دعائے قنوت  ِ 85 - تراویح کی تسبیح  ِ 86 - عورت اور مرد کی نماز کا فرق  ِ 87 - نفل نمازیں  ِ 88 - عیدین کی نماز کے مسائل  ِ 89 - صدقۂ فطر کا بیان  ِ 90 - بقر عید کے مسائل  ِ 91 - قربانی کے مسائل  ِ 92 - نمازِ عیدین  ِ 93 - مسافر کی نماز  ِ 94 - زکوٰۃ کے مسائل  ِ 95 - عقیقہ کے مسائل  ِ 96 - قرآن پڑھنے کے آداب  ِ 97 - سجدۂ تلاوت کے مسائل  ِ 98 - نماز جنازہ کے مسائل  ِ 99 - نماز جنازہ  ِ 100 - قبرستان میں پڑھنے کی دعائیں  ِ 101 - ثواب پہنچانے کا طریقہ  ِ 102 - اللہ پاک کے نام  ِ 103 - اسمائے الٰہی  ِ 104 - جنات کی نوع کا اسم اعظم الگ ہے  ِ 105 - گیارہ ہزار اسمائے الٰہیہ  ِ 106 - اجازت  ِ 107 - احساس کمتری کا علاج  ِ 108 - آنکھوں میں روشنی  ِ 109 - ہر دل عزیز ہونے کا طریقہ  ِ 110 - مقدمہ میں کامیابی  ِ 111 - سعادت مند اولاد  ِ 112 - ہر قسم کی بیماری سے نجات  ِ 113 - محبت والا شوہر  ِ 114 - غیبی انکشافات  ِ 115 - ملازمت میں ترقی  ِ 116 - کمزور بچے  ِ 117 - کاروبار میں ترقی  ِ 118 - آسیب سے نجات  ِ 119 - پڑھنے میں دل نہ لگنا  ِ 120 - عقیدہ کی کمزوری  ِ 121 - وسائل میں اضافہ  ِ 122 - سخت گیر حاکم کی تسخیر  ِ 123 - دشمن پر غلبہ  ِ 124 - سفر میں آسانی  ِ 125 - رضائے الٰہی  ِ 126 - حسب منشاء شادی  ِ 127 - استخارہ  ِ 128 - افلاس سے بچنے کیلئے  ِ 129 - رزق میں فراوانی  ِ 130 - دوران سفر آسانیاں  ِ 131 - عزت و مرتبہ میں اضافہ  ِ 132 - چوری اور ڈکیتی سے حفاظت  ِ 133 - سر میں درد  ِ 134 - زہریلے جانور کا کاٹنا  ِ 135 - صلح و صفائی کے لئے  ِ 136 - کشف القبور  ِ 137 - تجلی کا انکشاف  ِ 138 - مایوسی کا خاتمہ  ِ 139 - حاملہ کی حفاظت  ِ 140 - دودھ میں کمی  ِ 141 - اللہ کے دوست  ِ 142 - وسوسوں اور بُری عادتوں سے نجات  ِ 143 - وقت سے پہلے پیدائش  ِ 144 - بچوں کا گم ہو جانا  ِ 145 - شوہر کو راہ راست پر لانے کیلئے  ِ 146 - ہائی بلڈ پریشر کا علاج  ِ 147 - روشن ضمیر  ِ 148 - خوف و غم سے نجات  ِ 149 - توبہ کی قبولیت  ِ 150 - غیبی مدد  ِ 151 - عدم تحفظ کا احساس  ِ 152 - اولاد نرینہ  ِ 153 - عزت و توقیر  ِ 154 - پُرکشش آنکھیں  ِ 155 - فرشتوں سے ہمکلامی  ِ 156 - ایّام کی خرابی  ِ 157 - بچوں کو نظر لگنا  ِ 158 - احساس برتری  ِ 159 - گناہوں سے نفرت  ِ 160 - غصہ کے وقت  ِ 161 - رخصتی کے وقت  ِ 162 - اپیل میں کامیابی  ِ 163 - حافظہ کمزور ہونا  ِ 164 - بچھڑے ہوئے رشتہ دار  ِ 165 - میاں بیوی میں اختلاف  ِ 166 - شادی میں رکاوٹ  ِ 167 - ایکسیڈنٹ سے حفاظت  ِ 168 - انوارِ الٰہی  ِ 169 - معرفت حق  ِ 170 - گھر میں خیر و برکت  ِ 171 - نیکی کا پیکر  ِ 172 - اچھی بیوی
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

Your Name (required)

Your Email (required)

Subject

Category

Your Message