اسماءِ الٰہیہ

کتاب : لوح و قلم

مصنف : حضور قلندر بابا اولیاءؒ

مختصر لنک : http://iseek.online/?p=2876

شمار الفاظ معانی شمار الفاظ معانی
1 الله 2 الرَّحْمٰنُ بہت بخشنے والا
3 الرَّحِيمُ بہت رحم والا 4 المَلِكُ شہنشاہ
5 القُدُّوسُ بزرگ تر 6 سَلَامُ سلامت رکھنے والا
7 مُؤْمِنُ امن دینے والا 8 مُهَيْمِنُ نگہبان
9 عَزِيزُ غالب 10 جَبَّارُ زبردست
11 مُتَكَبِّرُ بڑائی والا 12 خَالِقُ پیدا کرنے والا
13 بَارِىءُ سب کا پیدا کنندہ 14 مُصَوِّرُ صورت گر
15 غَفَّارُ گناہ بخشنے والا 16 قَهَّارُ سب پر غالب
17 وَهَّابُ بہت دینے والا 18 رَزَّاقُ روزی دینے والا
19 فَتَّاحُ کھولنے والا 20 عَلِيمُ جاننے والا
21 قَابِضُ قبضہ رکھنے والا 22 بَاسِطُ فراخ کرنے والا
23 خَافِضُ پست کرنے والا 24 رَافِعُ بلند کرنے والا
25 مُعِزُّ عزّت دینے والا 26 مُذِلُّ خوار کرنے والا
27 سَمِيعُ سننے والا 28 بَصِيرُ دیکھنے والا
29 حَكَمُ حُکم کرنے والا 30 عَدْلُ انصاف کرنے والا
31 لَطِيفُ باریک بِین 32 خَبِيرُ خبردار
33 حَلِيمُ بُردبار 34 عَظِيمُ بُزرگ تر
35 غَفُورُ بخشش کا مالک 36 شَكُورُ قدردان
37 عَلِيُّ بلند مرتبہ والا 38 كَبِيرُ سب سے بڑا
39 حَفِيظُ نگاہ رکھنے والا 40 مُقِيتُ قوّت دینے والا
41 حَسِيبُ حساب والا 42 جَلِيلُ بزرگ قدر
43 كَرِيمُ کرم کرنے والا 44 رَقِيبُ واقف کار
45 مُجِيبُ قبول کرنے والا 46 وَاسِعُ بہت دینے والا
47 حَكِيمُ اُستوار کار 48 وَدُودُ دوست رکھنے والا
49 مَجِيدُ بزرگ 50 بَاعِثُ اٹھانے والا
51 شَهِيدُ حاضر 52 حَقُّ ثابت
53 وَكِيلُ کارساز 54 قَوِيُّ قوّت والا
55 مَتِينُ مضبوط 56 وَلِيُّ دوست
57 حَمِيدُ حمد والا 58 مُحْصِيُ گھیرنے والا
59 مُبْدِىءُ ابتداء بخشنے والا 60 مُعِيدُ انتہا والا
61 مُحْيِيُ جِلانے والا 62 مُمِيتُ مارنے والا
63 حَيُّ قائم 64 قَيُّومُ قائم رہنے والا
65 وَاجِدُ پانے والا 66 مَاجِدُ بزرگی والا
67 وَاحِدُ یکتا 68 اَحَدُ ایک
69 صَمَدُ بےنیاز 70 قَادِرُ قدرت والا
71 مَعبُودُ جس کی عبادت کی جائے 72 مُقْتَدِرُ قدرت ظاہر کرنے والا
73 مُقَدِّمُ آگے والا 74 مُؤَخِّرُ پیچھے والا
75 أَوَّلُ پہلا 76 آخِرُ پچھلا
77 ظَاهِرُ واضح 78 بَاطِنُ خیال سے پوشیدہ
79 وَالِيْ کام بنانے والا 80 مُتَعَالِیْ بہت اعلیٰ
81 مُنْتَقِمُ صاحبِ انتقام 82 تَوَّابُ توبہ قبول کرنے والا
83 رَءُوفُ مہربان 84 عَفُوُّ معاف کرنے والا
85 مَالِكُ المُلْكِ دو جہان کا مالک 86 ذُو الجَلَالِ وَالإِكْرَامِ صاحب بڑی بخشش و کرم والا
87 مُقْسِطُ انصاف کرنے والا 88 جَامِعُ جمع کرنے والا
89 مُغْنِيُّ بے پرواہ کرنے والا 90 غَنِيُّ بے پرواہ
91 ضَارُّ ضرر دینے والا 92 مَانِعُ باز رکھنے والا
93 نُورُ روشن 94 نَافِعُ نفع دینے والا
95 بَدِيعُ بے نمونہ پیدا کنندہ 96 هَادِيْ راہ دکھانے والا
97 رَاشِدُ جہاں کا رہنما 98 بَاقِيْ ہمیشہ رہنے والا
99 مُنعِمُ نعمت عطا کرنے والا 100 صَبُورُ بُردبار
101 شَافِیْ شِفا دینے والا 102 رَبُّ پرورش کُنندہ
103 کَلِیمُ گفتگو کرنے والا 104 کَافِیْ ہر امر میں کفایت کرنے والا
105 خَلِیلُ دوست 106 حَاکِمُ حکومت کرنے والا
107 رَفِیعُ بلندی والا 108 عَالِمُ علم رکھنے والا
109 نَذِیرُ ڈرانے والا 110 بَشِیرُ خوشخبری سُنانے والا
111 حَافِظُ حفاظت کرنے والا 112 نَاصِرُ مدد کرنے والا
113 مُختَارُ اختیار رکھنے والا 114 قَاسِمُ بانٹنے والا
115 عَادِلُ عدل کرنے والا 116 بُرھَانُ دلیل
117 مُحسِنُ احسان کرنے والا 118 رَشِیدُ ہدایت دینے والا
119 مُنِیرُ روشن کرنے والا 120 مُشِیرُ مشورہ دینے والا
121 اَلوَاقِعُ قائم 122 اَلوَقِیعُ بھاری بھرکم
123 اَمِینُ امانت دار 124 صَادِقُ سچّا
125 جَوَّادُ بہت سخی فیّاض 126 طَیِّبُ پاکیزہ
127 طَاھِرُ پاک، مقدّس 128 اَلقُدُّوسُ ہر نقص سے پاک
129 کَامِلُ غیر ناقص 130 صُبُّوحٌ پاک
131 مَحمُودٌ بہت قابلِ تعریف 132 حَامِدٌ تعریف کرنے والا
133 شَاھِدٌ حاضر 134 رَاشِدٌ ہدایت بخشنے والا

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 39 تا 43

لوح و قلم کے مضامین :

ِ 0.01 - انتساب  ِ 0.02 - عرضِ احوال  ِ 1 - بسمِ اللہِ الرّحمٰن الرّحیم  ِ 2 - عالمِ رُؤیا سے انسان کا تعلق  ِ 3 - رُؤیا کی صلاحیّتوں کے مَدارِج  ِ 4 - لوحِ اوّل یا لوحِ محفوظ  ِ 5 - لوحِ دوئم  ِ 6 - عالمِ جُو  ِ 7 - کثرت کا اَجمال  ِ 8 - ‘‘جُو’’ کا واسطہ  ِ 9 - احساس کی درجہ بندی  ِ 10 - وَحدتُ الوُجود اور وَحدتُ الشُہود  ِ 11 - روحِ اعظم، روحِ انسانی، روحِ حیوانی اور لطائفِ ستّہ  ِ 12 - اسماءِ الٰہیہ  ِ 13 - اسماءِ الٰہیہ کی تعداد گیارہ ہزار ہے  ِ 14 - خواب اور بیداری  ِ 15 - لوحِ محفوظ اور مراقبہ  ِ 16 - تدلّٰی  ِ 17 - کُن فیَکون  ِ 18 - علمِ لدُنّی  ِ 19 - ہر اسم تین تجلّیوں کا مجموعہ ہے  ِ 20 - اسمِ ذات  ِ 21 - روح کی مرکزیّتیں اور تحریکات  ِ 22 - لطیفۂِ نفسی کی حرکت  ِ 23 - باصرہ اور شُہود نفسی  ِ 24 - عملِ اِسترخاء  ِ 25 - علم ‘‘لا’’ اور علم ‘‘اِلّا’’  ِ 26 - ‘‘لا’’ کا مراقبہ  ِ 27 - قوّتِ اَلقاء  ِ 28 - سالک مجذوب، مجذوب سالک  ِ 29 - نسبت کا بیان  ِ 30 - ٹائم اسپیس کا قانون  ِ 31 - زمانیت اور مکانیت کا راز  ِ 32 - کائنات کی ساخت  ِ 33 - نیابت کیا ہے؟  ِ 34 - لوحِ محفوظ کا قانون  ِ 35 - اَنا یا انسانی ذہن کی ساخت  ِ 36 - علمُ الیقین، عینُ الیقین، حقُ الیقین  ِ 37 - تخلیق کا قانون  ِ 38 - انبیاء کے مقامات  ِ 39 - تخلیق کا فارمولا  ِ 40 - ماضی اور مستقبل  ِ 41 - زمان و مکان کی حقیقت  ِ 42 - اِدراک کیا ہے؟
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

Your Name (required)

Your Email (required)

Subject (required)

Category

Your Message (required)