This content is also available in: اردو (Urdu)

جامنی روشنی

Book :Muraqaba (The art and science of Sufi meditation)

Author :Khwaja Shamsuddin Azeemi

Short URL: http://iseek.online/?p=12894

مردوں کے جنسی امراض اور خواتین کے اندر رحم سے متعلق امراض کا علاج ہے۔

کیس:

  1. ایک صاحب ڈیرہ اسماعیل خان سے لکھتے ہیں۔جنسی کمزوری کی بناء پر میں شادی کے قابل نہ تھا۔ اس کی وجہ سے شدید احساس کمتری کا شکار تھا۔ جامنی روشنیوں کے مراقبہ اور جامنی تیل کی مالش نے میری یہ کمزوری کافی حد تک ختم کر دی ہے۔
  2. ایک خاتون چیچا وطنی سے لکھتی ہیں۔ میری شادی کو عرصہ پانچ سال گزر گئے۔ اولاد سے محرومی تھی۔ ڈاکٹر رحم کے اندر ورم بتاتے تھے۔ بہت علاج کرایا۔ بالآخر جامنی روشنی کا مراقبہ اور جامنی تیل کی مالش نے رحم کے اندر کا ورم دور کر دیا اور اب میں امید سے ہوں۔

See this article in printed book on the pages (or page) : 257 to 257

This content is also available in: اردو (Urdu)

Muraqaba (The art and science of Sufi meditation) chapters :

ِ 1 - Self and the Cosmos  ِ 2 - Mental Concentration  ِ 3 - Spiritual Brain  ِ 4 - Waves of Thoughts  ِ 5 - Third Eye  ِ 6 - Film and Screen  ِ 7 - Motions of Spirit  ِ 8 - Electrical System  ِ 9 - Three Layers  ِ 10 - Heart of Cosmos  ِ 11 - Concept of Unity (Tawheed)  ِ 12 - Muraqaba and Religion  ِ 13 - Benefits of Muraqaba  ِ 12.3 - حضرت ابراہیم ؑ  ِ 14 - Levels  ِ 12.4 - حضرت موسیٰ ؑ  ِ 15 - Subtle Sensations  ِ 12.5 - حضرت مریم ؑ  ِ 16 - Spiritual Journey  ِ 12.6 - حضرت عیسیٰ ؑ  ِ 17 - Fatah (Exploration)  ِ 12.7 - غار حرا  ِ 12.8 - توجہ الی اللہ  ِ 12.9 - نماز اور مراقبہ  ِ 20 - 16-Week Program  ِ 12.10 - ذکر و فکر  ِ 21 - Spiritual Concept of Healing  ِ 12.11 - مذاہب عالم  ِ 22 - Muraqaba of Colored Lights  ِ 23 - Station of Ihsaan (murtaba-e-ihsaan)  ِ 13.2 - شیزو فرینیا  ِ 13.3 - مینیا  ِ 24 - The Hidden World (ghayb)  ِ 14.2 - غنود  ِ 14.3 - رنگین خواب  ِ 14.4 - بیماریوں سے متعلق خواب  ِ 14.5 - مشورے  ِ 14.6 - نشاندہی  ِ 14.7 - مستقبل سے متعلق خواب  ِ 15.2 - ادراک  ِ 15.3 - ورود  ِ 15.4 - الہام  ِ 15.5 - وحی کی حقیقت  ِ 15.6 - کشف  ِ 18.2 - وضاحت  ِ 18.3 - عملی پروگرام  ِ 18.4 - اندازِ نشست  ِ 18.5 - جگہ اور اوقات  ِ 18.6 - مادی امداد  ِ 18.7 - تصور  ِ 18.8 - گریز  ِ 18.9 - مراقبہ اور نیند  ِ 18.10 - توانائی کا ذخیرہ  ِ 19.1 - معاون مشقیں  ِ 19.2 - سانس  ِ 19.3 - استغراق  ِ 20.2 - قوتِ مدافعت  ِ 20.3 - دماغی کمزوری  ِ 22.2 - نیلی روشنی  ِ 22.3 - زرد روشنی  ِ 22.4 - نارنجی روشنی  ِ 22.5 - سبز روشنی  ِ 22.6 - سرخ روشنی  ِ 22.7 - جامنی روشنی  ِ 22.8 - گلابی روشنی  ِ 25.2 - اعراف  ِ 25.3 - عظیم الشان شہر  ِ 25.4 - کاروبار  ِ 25.5 - علمائے سوء  ِ 25.6 - لگائی بجھائی  ِ 25.7 - غیبت  ِ 25.8 - اونچی اونچی بلڈنگیں  ِ 25.9 - ملک الموت  ِ 25.10 - مراقبہ نور  ِ 26.2 - شاہ عبدالعزیز دہلویؒ  ِ 28.2 - تفہیم  ِ 28.3 - روحانی سیر  ِ 28.4 - مراقبہ قلب  ِ 28.5 - مراقبہ وحدت  ِ 28.6 - ’’لا‘‘ کا مراقبہ  ِ 28.7 - مراقبہ عدم  ِ 28.8 - فنا کا مراقبہ  ِ 28.9 - مراقبہ، اللہ کے نام  ِ 28.10 - اسم ذات  ِ 29 - تصورشیخ  ِ 30 - تصور رسول علیہ الصلوٰۃ والسلام
show all ↓

Please provide your feed back.

Your Name (required)

Your Email (required)

Subject (required)

Category

Your Message (required)